: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا سلا م آ باد 29 اگست ( ایجنسیز) پا کستا تحر یک ا نصا ف اور پا کستا ن عوا می تحر یک کے لیڈ ر و ں نے آ رمی چیف ر ا حیل شر یف سے ملا قا ت کی او ر ملک میں چل ر ہے سیا سی بحر ا ن کے مسلہ کا حل نکا لنے کی در خوا ست کی۔ پا کستا ن تر یک ا نصا ف کے لیڈ ر عمر ان خان اور پا کستا ن عوا می تحر یک کے لیڈر طا ہر ا لقا د ری نے فو جی چیف
کی ثا لیثی کو جمعرا ت کو رو ز قبو ل کیا تھا تا کہ سیا سی بحر ان کو ختم کیا جا سکے ۔ آ رمی کے تر جما ن میجر جنر ل عا صم با جوا نے کہا کہ آج جنا ب عمران خان اور جنا ب طا ہر قا د ری کی آ رمی چیف سے علحد ہ ملا قا ت ہو ئی اور دو نو ں لیڈ روں نے بات چیت کیلئے آ ما د گی ظا ہر کی۔ اسی د و را ن آ رمی چیف نے و ز یر آ عظم نوا ز شر یف سے ملا قا ت کی اور مو جو دہ سیا سی حا لا ت پر تبا د لہ خیا ل کیا۔